حکومت اساتذہ پر تشدد پر یقین نہیں رکھی، جائز مطالبات پورے کریں گے: نثار کھوڑو

حکومت اساتذہ پر تشدد پر یقین نہیں رکھی، جائز مطالبات پورے کریں گے: نثار کھوڑو
حکومت اساتذہ پر تشدد پر یقین نہیں رکھی، جائز مطالبات پورے کریں گے: نثار کھوڑو

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ حکومت اساتذہ پر تشدد پر یقین نہیں رکھتی، ان کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نثار کھوڑوں نے کہا کہ اساتذہ قانون کی پاسداری کریں، ریڈ زون میں پیش قدمتی مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کو بائیو میٹرک تصدیق کرانے کا کہا تھا جو نہیں کرائی گئی اور اسی وجہ سے تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہیں ہوئی۔ اساتذہ کے تمام جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں گے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں