تحریک انصاف کا لیاری میں جلسے کا اعلان

تحریک انصاف کا لیاری میں جلسے کا اعلان
تحریک انصاف کا لیاری میں جلسے کا اعلان

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے لیاری میں جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی مہم کے سلسلے میں عمران خان 28 نومبر کو 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تحریک انصاف کا جلسہ لیاری کی ککری گراﺅنڈ میں ہو گا جس کی تاریخ اور وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید : کراچی /اہم خبریں