وزیر داخلہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، مختلف معاملات پر غور

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، مختلف معاملات پر غور
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، مختلف معاملات پر غور

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں یورپ سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے متعلق معاہدے سمیت متعدد اقدامات پر غور کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی اسلام آباد بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں نیکٹا کو موثر بنانے، یورپ سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے متعلق معاہدے پر بھی غور کیا گیا جبکہ امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں