بلوچستان میں ایف سی کے اختیارات میں توسیع کی منظوری

بلوچستان میں ایف سی کے اختیارات میں توسیع کی منظوری
بلوچستان میں ایف سی کے اختیارات میں توسیع کی منظوری

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ایف کے اختیارات میں توسیع کی منظوری دیدی ہے اور سمری وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں ایف سی کو حاصل پولیس اختیارات میں 17 اگست کو تین ماہ کی توسیع کی گئی تھی جو ختم ہو چکی تھی تاہم اب وزیراعلیٰ بلوچستان نے دوبارہ ان اختیارات میں توسیع کی منظوری دیدی ہے۔

مزید :

کوئٹہ -اہم خبریں -