لیاقت پور، آرمی چیف کی تصویر انتخابی پوسٹر پر لگانے والے دو امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج

لیاقت پور، آرمی چیف کی تصویر انتخابی پوسٹر پر لگانے والے دو امیدواروں کیخلاف ...
لیاقت پور، آرمی چیف کی تصویر انتخابی پوسٹر پر لگانے والے دو امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج

  

لیاقت پور( مانیٹرنگ ڈیسک) لیاقت پور میں آرمی چیف کی تصویر انتخابی پوسٹر پر لگانے پر دو امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ پی ٹی آئی اور آزاد امیدوار کیخلاف درج کیا گیا جس کی درخواست ن لیگی امیدوار نے دی تھی کہ یہ دونوں امیدوار آرمی چیف کی تصویر لگا کر لوگوں کی ہمدردیاں لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید :

قومی -