پی آئی اے کے ملازم سے کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فون برآمد کرلیے

پی آئی اے کے ملازم سے کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فون برآمد ...
پی آئی اے کے ملازم سے کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فون برآمد کرلیے

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کسٹمز حکام نے کارروائی کر کے قومی ائیر لائن کے ملازم سے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فون برآمد کرلیے۔جیو نیوز کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کا ملازم فدا حسین پی کے 502سے شارجہ سے کراچی پہنچا تھا جہاں کسٹم حکام نے اس سے 1264موبائل فون برآمد کیے جن کی مالیت 7سے 8کروڑ روپے ہے ۔

مزید : کراچی