ڈبل ڈیکر بس میں سواری کیلئے شہباز شریف کو پیسے ادھار لینے پڑ گئے

ڈبل ڈیکر بس میں سواری کیلئے شہباز شریف کو پیسے ادھار لینے پڑ گئے
ڈبل ڈیکر بس میں سواری کیلئے شہباز شریف کو پیسے ادھار لینے پڑ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے لاہور میں جب ڈبل ڈیکر سیاحتی بس کا افتتاح کیا تو سب سے پہلے وہ اس بس میں سوار ہوئے ۔ اس وقت ان کی جیب میں پیسے نہیں تھے جس پر انہوں نے قریب کھڑے ایک سرکاری افسر سے 200روپے ادھار لئے اور بس کا ٹکٹ لیکر اس میں سوار ہوئے۔

مزید :

لاہور -