کراچی میں دہشت گردی کی متعدد وارداتیں ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ہدایات پر کی گئیں، جے آئی ٹی کی رپورٹ

کراچی میں دہشت گردی کی متعدد وارداتیں ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ہدایات ...
کراچی میں دہشت گردی کی متعدد وارداتیں ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ہدایات پر کی گئیں، جے آئی ٹی کی رپورٹ

  


کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ہدایات پر دہشت گردی کی متعدد وارداتیں کی گئیں۔نجی ٹی وی چینل نائن ٹو کے مطابق اس کا انکشاف ان کے بارے میں جے آئی ٹی کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ اس کے مطابق گرفتاری کے وقت وہ نائن زیرہ کی سکیورٹی کے انچارج تھے۔ رپورٹ کے مطابق وہ نائن زیرو کے اطراف میں روپوش دہشت گردوں کے سہولت کار تھے۔ وہ کئی بار جیل گئے ان کے کئی دہشتگردوں سے تعلقات تھے۔ایم کیو ایم میں ان کے کئی مرکزی رہنماوں سے اختلافات بھی تھے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں