ایف آئی اے کی کارروائی ،خاتون سمیت نادرا کے چھ ملازمین گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ،خاتون سمیت نادرا کے چھ ملازمین گرفتار
ایف آئی اے کی کارروائی ،خاتون سمیت نادرا کے چھ ملازمین گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے وفاقی دار الحکومت میں کارروائی کر کے خاتون سمیت نادرا کے 6ملازمین کو گرفتار کر لیا ۔ایف آئی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملازمین نے 3افراد کو جعلی شناختیب کارڈز جاری کیے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ تینوں افراد کی تفصیلات مسکین شاہ نامی فرد کے شجرہ نسب میں شامل کی گئیں ۔نادرا کے گرفتار ملازمین میں محمد رمضان ،ظہیر کیانی ،افتخار الحق ،محمد جمیل ،طلعت اور احسان کے نام شامل ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -