داعش پر اب تک 8ہزار حملے کیے جا چکے ہیں :امریکی صدر

داعش پر اب تک 8ہزار حملے کیے جا چکے ہیں :امریکی صدر
داعش پر اب تک 8ہزار حملے کیے جا چکے ہیں :امریکی صدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ 65ملکوں کا اتحاد داعش کو تباہ کر نے کی کوشش کر رہا ہے اور داعش پر اب تک 8ہزار حملے کیے جا چکے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ امریکی عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں ،اگرکوئی خطرہ ہواتوعوام کوآگاہ کیاجائے گا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ داعش کو کچلنے کے لیے پورا زور لگا یا جائے گا ۔