چوہدری نثار کے گھر پر حملہ، مظاہرین نے گیٹ توڑ دیا اور پھر۔۔۔ اسلام آباد سے اب تک کی سب سے خوفناک خبر آ گئی

چوہدری نثار کے گھر پر حملہ، مظاہرین نے گیٹ توڑ دیا اور پھر۔۔۔ اسلام آباد سے ...
چوہدری نثار کے گھر پر حملہ، مظاہرین نے گیٹ توڑ دیا اور پھر۔۔۔ اسلام آباد سے اب تک کی سب سے خوفناک خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں تحریک لبیک کے مظاہرین کا احتجاج جاری ہے اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے گھر کا گیٹ بھی توڑ دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ آپریشن کے بعد دھرنے کے کچھ مظاہرین نے بھاگنے کیلئے ایسا طریقہ ڈھونڈ نکالا کہ علامہ خادم حسین رضوی بھی نہ سوچ سکتے تھے، ایسی خبر آ گئی کہ جان کر ہر پاکستانی ہکا بکا رہ جائے گا
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چند گھنٹوں قبل چوہدری نثار علی خان کے گھر کے سامنے احتجاج کرنے والے مظاہرین نے ان کے گھر پر حملہ کر کے گیٹ توڑ دیا اور گھر کے باہر کھڑی بکتر بند گاڑی پر پتھراﺅ کر کے آگ لگانے کی کوشش بھی کی گئی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فیض آباد کے ملحقہ علاقوں میں بجلی اور انٹرنیٹ سروس معطل ہو گئی ہے اور پیمرا کے حکم کے بعد مختلف شہروں میں نیوز چینلز کی نشریات بھی معطل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”ٹی وی چینل بند ہو گئے ہیں اور اب۔۔۔“ ٹی وی چینل بند ہونے پر حامد میر میدان میں آ گئے، ایسا نقصان بتا دیا کہ سنتے ہی حکومت کے پسینے چھوٹ جائیں گے، جان کر آپ کی پریشانی کی حد نہ رہے گی
ذرائع کے مطابق مظاہرین کی جانب سے پولیس کی 10 گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر موٹروے بھی بند کر دی گئی ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -