کرسٹیانو رونالڈو کوکلب کی جانب سے بڑا انعام مل گیا

کرسٹیانو رونالڈو کوکلب کی جانب سے بڑا انعام مل گیا
کرسٹیانو رونالڈو کوکلب کی جانب سے بڑا انعام مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)معروف سٹار فٹباؤلر کرسٹیانو رونالڈو کوکلب کی جانب سے سپورٹس کار کا تحفہ دیا گیا ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کوان کے کلب رالر میڈرڈ نے انہیں لگژری سپورٹس کار کا تحفہ دے دیاہے اور سٹار فٹباؤلر کو یہ انعام چیمپئنز لیگ میں کیلنڈر ایئر کے دوران 18 گولز کرنے کا ریکارڈ بنانے پر دیا گیا ہے ۔رونالڈو نے یہ ریکارڈ چند روز قبل ایپول نکوسیا کیخلاف 2 گولز کر کے اپنے نام کیا تھا۔

کامران اکمل نے باﺅلرز پر ”لاٹھی چارج“ کر دیا، 12 چھکے اور 14 چوکے مار کر صرف 71 گیندوں پر کتنے رنز بنائے؟ جان کر آپ واقعی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

مزید :

کھیل -