سابق صوبائی وزیرسید احمد حسین شاہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

سابق صوبائی وزیرسید احمد حسین شاہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
سابق صوبائی وزیرسید احمد حسین شاہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

  

مانسہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صوبائی وزیرسید احمد حسین شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا،سید احمد شاہ پیپلزپارٹی ہزارہ کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی وزیر سید احمد شاہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ،ان کا کہناہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پاکستان کو کوئی لیڈر ملا ہے تووہ عمران خان ہے ،اس موقع پر وفاقی وزیراعظم سواتی کا کہناتھا کہ سید احمد شاہ کی شمولیت سے مانسہرہ میں تحریک انصاف مزید مضبوط ہو گی اور سید احمد شاہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کامیابی حاصل کرینگے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -مانسہرہ -