40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز  کی قرعہ اندازی 2دسمبر کو ہو گی

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز  کی قرعہ اندازی 2دسمبر کو ہو گی

  



لاہور(این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2دسمبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید : کامرس