آبی ذخائر 

آبی ذخائر 

  



لاہور(اے پی پی)واپڈا نے تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کو پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال کی تازہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق دریائیسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد29800 کیوسک اور اخرج 55000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد11300 کیوسک اور اخراج11300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد18600 کیوسک اور اخراج27000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر):  آمد10200 کیوسک  اور اخراج  5000کیوسک۔ بیراج:جناح: آمد 79400 کیوسک اور اخراج 72900 کیوسک،چشمہ: آمد66400 کیوسک اور اخراج  62000کیوسک، تونسہ: آمد59400 کیوسک اور اخراج49000 کیوسک، پنجند: آمد9500 کیوسک، اور اخراج 5000 کیوسک، گدو: آمد 53800کیوسک اور اخراج 48100 کیوسک، سکھر: آمد43000کیوسک اور اخراج18400  کیوسککوٹری:آمد12000 کیوسک اور اخراج   2000 کیوسک۔ریزروائرز:تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ رہا۔

،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1495.53 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.207 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی  موجودہ سطح 1186.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.523 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ   0.117 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس