لاہور ہائی کورٹ‘ عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویژن اور 8منگل بنچیز تشکیل
ملتان ( خبر نگار خصو صی) لاہور ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لئے ملتان بینچ میں 4 ڈویثرن اور 8 سنگل بینچز تشکیل دے دئیے گئے ہیں۔ اس سلسلے (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)
میں جاری روسٹر کے مطابق پہلا ڈویثرن بینچ جسٹس عا بد عز یز شیخ اور فیصل ز ما ن خان، دوسرا ڈویثر ن بینچ جسٹس مرزا وقا ص راؤف اور جسٹس عا صم حفیظ، تیسرا ڈویثرن بینچ جسٹس سر دار احمد نعیم اور جسٹس مجا ہد مستقیم احمد، چوتھا ڈویثرن بینچ جسٹس طا رق سلیم شیخ اور صادق محمود خرم پر مشتمل ہے جبکہ 8 سنگل بینچز بھی فاضل ججز پر ہی مشتمل ہیں۔
تشکیل