لاہو ر ہائی کورٹ‘ 64ججز کو ترقی دینے کا فیصلہ
خانیوال(بیورو نیوز+ نمائندہ پاکستان ) لاہور ہائی کورٹ نے صوبہ بھر کی ماتحت عدلیہ کے 23 سینئر سول ججز کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جبکہ 32 سول ججز کو سینئر سول ججز کے عہدوں پر ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں سینیارٹی لسٹیں مرتب کر لی گئی ہیں۔
فیصلہ