تعلیمی اداروں‘ سپورٹس گراؤنڈ میں اجتماعات پر پابندی

  تعلیمی اداروں‘ سپورٹس گراؤنڈ میں اجتماعات پر پابندی

  



خانیوال(بیورو نیوز+ نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے تعلیمی اداروں او رکھیلوں کے میدانوں میں پبلک اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر