تعلیمی اداروں کے کیفے ٹریا میں کام کرنیوالے ملازمین کی کلیئرنس سپیشل برانچ سے کرانیکا فیصلہ

تعلیمی اداروں کے کیفے ٹریا میں کام کرنیوالے ملازمین کی کلیئرنس سپیشل برانچ ...

  



خانیوال(بیورو نیوز+ نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے تعلیمی اداروں میں کیفے ٹرپا میں کام کرنے والے ملازمین کو کلیئر نس اسپیشل برانچ سے کروانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

مزید : ملتان صفحہ آخر