ڈینگی بخار: شیخ زید ہسپتال میں دو مریض داخل 

  ڈینگی بخار: شیخ زید ہسپتال میں دو مریض داخل 

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)  کوٹ سمابہ کا رہائشی 25سالہ محمدالطاف اور چک120کارہائشی40سالہ محمد عباس کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کردئیے اور دونوں افراد کوطبی امداد کیلئے وارڈ منتقل کردیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر