میاں چنوں‘ ٹرین کی زد میں آکر 30جانور ہلاک

  میاں چنوں‘ ٹرین کی زد میں آکر 30جانور ہلاک

  



خانیوال(نامہ نگار،نمائندہ پاکستان)  میاں چنوں کے نواحی علاقہ پُل 15 ایل نہر کے اوپر ٹرین حادثہ30سے زائد جانور ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 44/15L کا رہائشی(بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

 ککُو بلوچ چرواہا روزانہ کی طرح اپنے جانور بھیڑ بکریاں چروا رہا تھا اپنے مال کو پُل کے اوپر سے کراس کرواتے وقت اچانک علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین کی زد میں آ کر تقریباً 30 بڑے جانور ہلاک ہو گئے ہیں۔ اِس غریب آدمی کی یہی جمع پونجی تھی۔

جانور ہلاک

مزید : ملتان صفحہ آخر