”پاکستان“ کے لیاقت پور میں نمائندہ لیاقت علی کے والد انتقال کر گئے‘ جنازہ آج ہوگا
لیاقت پور(نمائندہ پاکستان)لیاقت پور میں روزنامہ پاکستان نے نمائندہ لیاقت علی چشتی کے والد محمد عاشق بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں انکی نماز جنازہ آ ج دن 11بجے مسلم سکول چک نمبر20Aلیاقت پور میں ادا کیا جائے گا۔