سرکاری سکولوں کی کونسلز میں الیکشن کرنیکا فیصلہ‘ تجاویز طلب

      سرکاری سکولوں کی کونسلز میں الیکشن کرنیکا فیصلہ‘ تجاویز طلب

  



خانیوال(بیورو نیوز+ نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کی کونسلز کی آز سر نو تشکیل کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابات کروانے کی ہدایات جاری کی ہیں اور اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے CEO ایجوکیشن سے تجاویز بھی طلب کر لی گئی ہیں۔

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر