خاتون کی ہسپتال منتقلی کے دوران ایمبولینس میں ہی ڈیلیوری

  خاتون کی ہسپتال منتقلی کے دوران ایمبولینس میں ہی ڈیلیوری

  



صادق آباد(نامہ نگار)حاملہ خاتون کی ہسپتال منتقلی کے دوران ایمبولینس میں ہی ڈیلیوری ہوگئی ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے ماں بچی کو ہسپتال منتقل کردیا ریسکیو 1122کے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

اہلکاروں نے اجمل ٹاؤن سے ایمرجنسی ہسپتال کی طرف مریضہ کو لے جایا جارہاتھا کہ نشتر چوک کے قریب بچی کی پیدائش ہو گئی ڈاکٹر ز نے بتایا کہ اس سے قبل بھی خاتون کے تین بچے نارمل پیدا ہو ئے تھے

مزید : ملتان صفحہ آخر