موٹروے پر حادثہ‘ 3افراد زخمی

      موٹروے پر حادثہ‘ 3افراد زخمی

  



بستی ملوک(نمائندہ پاکستان) اڈا لاڑ پر موٹروے روڈ پر ایکسیڈنٹ کے باعث۔تین افراد زخمی ہوگئے ریسکیو1122نے فوری جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کہ حادثہ ٹرک کا ٹائر پٹھنے سے پیش آیا جس سے ایک موٹر سائیکل سوار۔کار سوار اور کیری وین سوار ذخمی ہوئے۔

موٹروے

مزید : ملتان صفحہ آخر