پنجاب: متعدد ایکسائز ملازمین کے تبادلے

  پنجاب: متعدد ایکسائز ملازمین کے تبادلے

  



خانیوال(بیورو نیوز+ نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے متعدد ایکسائز ملازمین کے تبادلے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

کے احکامات جاری کر دیئے ہیں شیخ سعید کو ای ٹی او ٹوبہ ٹیک سنگھ، رانا خالد کو ETO فیصل آباد، سجاد اصغر کو ETO جھنگ، شیخ ارشد کو موٹر برانچ فیصل آباد، رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں

مزید : ملتان صفحہ آخر