واٹس ایپ پر گستاخی کرنیوالے دو افراد کیخلاف مقدمہ

    واٹس ایپ پر گستاخی کرنیوالے دو افراد کیخلاف مقدمہ

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار) گستاخی کرنے اور اسے وائرل کرنے والے دو نوجوانوں کے خلاف تھانہ شاہ جمال میں مقدمہ درج کر لیا گیا.. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وقاص موضع کو(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

ٹھٹہ اور مہران سید سکنہ موضع بیٹ قائم شاہ نے واٹس ایپ پر گستاخی کی. جس پر ڈی پی اومظفرگڑھ صادق ڈوگر نے ایکشن لیتے ہوئے تھانہ شاہ جمال کوحکم صادر کیا کہ گستاخی کرنے والوں کو فورا گرفتار کیا جائے اور مقدمہ درج کیا جائے. جس پر ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال نے مقدمہ نمبر 712 تعزیرات پاکستانa 298 درج کرلیا سب انسپکٹر ضیاالرحمان کی مدعیت میں پولیس نے دونوں ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے.تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر