بلال مقبول کنوینئر حج وعمرہ سٹینڈنگ کمیٹی راولپنڈی چیمبر آف کامرس مقرر 

 بلال مقبول کنوینئر حج وعمرہ سٹینڈنگ کمیٹی راولپنڈی چیمبر آف کامرس مقرر 

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کاروان الفضیلہ راولپنڈی کے ڈائریکٹر بلال مقبول کوکنوینئر حج وعمرہ سٹینڈنگ کمیٹی راولپنڈی چیمبر آف کامرس مقرر کر دیاگیا،نوٹیفکیشن جاری،بلال مقبول کو ذمہ داری ان کی ٹریول ٹریڈ میں خدمات پر دی گئی ہے۔

بلال مقبول

مزید : صفحہ آخر