ہوپ کا وفد کل ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امورسے ملاقات کرے گا

ہوپ کا وفد کل ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امورسے ملاقات کرے گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء ہوپ کا وفد کل ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور داؤد محمد بریچ سے ملاقات کرے گا،ملاقات میں وحید اقبال بٹ،ثناء اللہ خان،جاوید اختر،ناصر خان،مسعود شنواری شریک ہوں گے، ایڈیشنل سیکرٹری کے ساتھ وزارت کے دیگر ذمہ دار بھی شریک ہوں گے،باہمی ملاقات میں پرائیویٹ حج سکیم 2020 ء کے حوالے سے اہم تجاویز زیر بحث آئیں گی۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر