گرفتار 49 پاکستانی پاک ایران راہداری گیٹ پر لیویز حکام کے حوالے 

گرفتار 49 پاکستانی پاک ایران راہداری گیٹ پر لیویز حکام کے حوالے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوکنڈی (این این آئی)ایرانی حکام نے 49 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا راہداری گیٹ پر لیویز حکام کے حوالے کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محنت مزدوری اور یورپی ممالک جانے والے49 پاکستانیوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے بغیر سفری دستاویزات کے ایران میں سفر کرتے ہوئے گرفتار کرلیا بعد ازاں گرفتار افراد کو راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیامزید تفتیش لیویز حکام کررہے ہیں۔
پاکستانی حوالے

مزید :

صفحہ آخر -