گور نر پنجاب چوہدری سرور، جہانگیر ترین، علیم خان کی معاون خصوصی نعیم الحق کی عیادت

گور نر پنجاب چوہدری سرور، جہانگیر ترین، علیم خان کی معاون خصوصی نعیم الحق کی ...

  



 اسلام آباد (این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری سرور، جہانگیر ترین، علیم خان نے معاون خصوصی نعیم الحق کی عیادت کی۔ اتو ار کو گورنر پنجاب چوہدری سرور، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین،رکن صوبائی اسمبلی علیم خان کی نعیم الحق کی منسٹر کالونی میں رہائش گاہ پہنچے اور معاون خصوصی کی عیادت کی۔پی ٹی آئی رہنماوں نے نعیم الحق سے علاج کے بارے میں دریافت کیا۔ ذرائع کے مطابق نعیم االحق تیزی سے صحت یاب ہونے لگے ہیں۔

عیادت

مزید : صفحہ آخر