پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت  سابق صدر آصف علی زرداری سے پمز میں آج ملاقات کرے گی

پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت  سابق صدر آصف علی زرداری سے پمز میں آج ملاقات کرے ...

  



لاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت آج بروز (پیر) کو سابق صدر آصف علی زرداری سے پمز میں ملاقات کرے گی۔پیپلز پارٹی پنجاب کے وفد کی قیادت قمر زمان کائرہ اور چودھری منظور احمد کریں گے۔وفد میں چودھری اسلم گل، حسن مرتضی اور ملک عثمان شامل ہونگے۔پیپلز پارٹی کا وفد لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے تحت یہ ملاقات کرے گا۔پیپلز پارٹی پنجاب کا وفد سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی عیادت کرے گا۔

پی پی ملاقات

مزید : صفحہ آخر