برازیلین دوشیزہ پاکستان آ کر فورٹ عباس کے نوجوان کی دلہن بن گئی

  برازیلین دوشیزہ پاکستان آ کر فورٹ عباس کے نوجوان کی دلہن بن گئی

  



بہاولنگر،فورٹ عباس (این این آئی)برازیل کی ایک نوجوان لڑکی catia quellian tedesco نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کیا لڑکی نے اپنا اسلامی نام عائشہ رکھا ہے جمشید سرفراز ولد سرفراز واہلہ چک نمبر 176سیون آر حال مقیم 180سیون آر تحصیل فور ٹ عباس سے نکاح کیا لڑکی،لڑکے کے والدین اور دوست احباب شادی کی اس تقریب میں شامل ہوئے دولہا اور دلہن دونوں ہی بہت خوش ہیں۔

شادی

مزید : صفحہ آخر