مریم نواز پاسپورٹ واپسی، درخواست دائرکر نیکا فیصلہ

    مریم نواز پاسپورٹ واپسی، درخواست دائرکر نیکا فیصلہ

  



لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کا مر کزی نائب صدر مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے درخواست دائرکر نے کا فیصلہ‘اجازت ملتے ہی لندن روانگی کا امکان۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کے وکلاء کی ٹیم نے اس بارے میں درخواست کی تیار بھی شر وع کردی ہے اور امکان ہے کہ آئندہ چند روز میں اس حوالے سے باقاعدہ درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی جائیگی توقع کی جارہی ہے کہ ایک بار پھر انسانی ہمدردی کو بنیاد بناکر یہ درخواست دائر کی جائے گی کہ مریم نواز اپنے والد کی عیادت کے لیے لندن جانا چاہتی ہیں۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول