رکن اسمبلی مومنہ وحید نے زیرو آور پنجاب اسمبلی میں جمع کرادیا

رکن اسمبلی مومنہ وحید نے زیرو آور پنجاب اسمبلی میں جمع کرادیا

  



لاہور (سٹی رپورٹر) رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے زیرو آور پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے جس کے مطابق ضلعی حکومت کے دس انفورسمنٹ انسپکٹر کو آخری وراننگ دی گئی ہے، ان انسپکٹر کا قصور کیا ہے، ان انسپکٹرز کے فرائض کیا ہیں اور انہوں نے اپنی فرائض کی انجام دہی سے کیا غفلت برتی ہے،کیا تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنا بھی ان انفورسمنٹ انسپکٹرز کی ذمہ داری ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1