بھارت کے پراپیگنڈے کا جواب موثر معلومات کے ذریعے دینا ہو گا

بھارت کے پراپیگنڈے کا جواب موثر معلومات کے ذریعے دینا ہو گا

  



لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈ کے پیٹرن انچیف ثاقب ملک نے کہا ہے کہ اس سے قبل بھی بی جے پی کی حکو مت بھارت پر رہی ہے تاہم ایسی انتہا پسندی کا مظاہرہ کبھی نہیں کی جو مودی کررہا ہے اوراس سے بھارت کو جو نقصان پہنچ رہا ہے لوگ فکر مند ہیں۔ مودی ایک جنونی شخص ہے جو نسلی و مذہبی بنیاد پر برتری کے نظریے پر یقین رکھتا ہے، ہمیں دنیا کو بتانا ہوگا کہ یہ سب کچھ کشمیر میں ہورہا ہے۔

بھارت کے پروپیگنڈے کا جواب موثر اور حقیقی معلومات کے ذریعے دینا ہوگا۔

  ایک ایسا ملک جو اپنے آپ کو جمہوری کہتا ہے وہ صحا فیوں کو کشمیر جانے سے نہیں روک سکتا

مزید : میٹروپولیٹن 1