ناروے حکومت گستاخ عناصر کو قرار واقعی سزا دے،خوشی محمد

ناروے حکومت گستاخ عناصر کو قرار واقعی سزا دے،خوشی محمد

  



لاہور(پ ر)معروف سماجی شخصیت حاجی خوشی محمد نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات دنیا میں امن کی کوششوں کے لیے دھچکا ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے کام کر نے والے عا قبت نا اندیش امن محبت کے د شمن اور شیطان کے چیلے ہیں جو مذاہب کو جنگ و جدل کی آگ میں جھو نکنا چاہتے ہیں۔

وہ کبھی کا میاب نہیں ہو ں گے۔ناروے حکومت کو چاہئے کہ ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دے

مزید : میٹروپولیٹن 1