مجلس احرار اسلام کا یوم تاسیس جوش و خروش کے ساتھ منائیں گے،عبداللطیف خالد

  مجلس احرار اسلام کا یوم تاسیس جوش و خروش کے ساتھ منائیں گے،عبداللطیف خالد

  



لاہور (سٹی رپورٹر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ ناروے میں قرآن پاک کی بیحرمتی بدترین دہشت گردی اور مسلم دشمنی کی عکاسی ہے، پاکستان سفارتی محاذ پر کمزور سے کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 29دسمبر کو یوم تاسیس احرار ملک بھر میں منایا جائے گا

مزید : میٹروپولیٹن 1