پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے  وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

  پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے  وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

  



لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج(پیر) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ اجلاس میں محکمہ آبپاشی سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔ ایجنڈے پر پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ،یونیورسٹی آف میانوالی،پنجاب اینیمل ہیلتھ اور فوٹ منروڈویلپمنٹ ا

مزید : صفحہ اول