وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کیلئے اپوزیشن کے رابطے،نئے نام پر غور شروع

  وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کیلئے اپوزیشن کے رابطے،نئے نام پر غور شروع

  



کوئٹہ(آن لائن)اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتو ں کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بی این پی مینگل اور جمعیت علماء اسلام نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی سے نام پر غور شروع کر دیا ہے جس کیلئے مسلم لیگ(ن)،پاکستان پیپلز پارٹی،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور باپ پارٹی کے منحرف ارکان نے ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع نے مزید بتا یا ہے کہ باپ پارٹی میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کامتبادل وزیرا علیٰ دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے صوبے کے بھاگ دوڑ قوم پرستوں کو دینے پر تمام قوتیں متفق ہوگئی ہے جس کافیصلہ جنوری کے مہینے تک متوقع ہے۔

کٹھ

مزید : صفحہ اول