فردوس عاشق اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا 

فردوس عاشق اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا ...

  



 اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کے خلاف سابق وزیر اعظم نوازشریف ضمانت پر عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کا توہین عدالت کیس کا فیصلہ (آج)پیر کو سنایا جائیگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کیس کا فیصلہ سنائینگے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے عدالت عالیہ نے دونوں رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

فیصلہ آج

مزید : صفحہ اول