عمران خان نے نواز شریف کو این آر او دے کر باہر بھیجا، مفتی کفایت اللہ کا دعویٰ

  عمران خان نے نواز شریف کو این آر او دے کر باہر بھیجا، مفتی کفایت اللہ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپوررٹر)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو این آر او دے کر باہر بھیجا ہے،حکومت ایک اور سیاسی شخصیت کو بھی این آر او دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہم اسلام آباد سے خالی ہاتھ نہیں گئے، لوگ تھوڑا انتظار کر لیں سب کچھ سامنے آ جائیگا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اسی طرح جانے والی ہے جس طرح یہ لوگ اقتدار میں آئے تھے۔جے یو آئی کے رہنما نے کہا کہ یہاں جس کے پاس اقتدار ہوتا ہے اس کے پاس اختیار نہیں ہوتا اور جس کے پاس اختیار ہے وہ نظر نہیں آتا۔
مفتی کفایت

مزید :

صفحہ اول -