پاک ایران سرحد پرلیویز فورس  نے بارودی سرنگ ناکارہ بنادی  

پاک ایران سرحد پرلیویز فورس  نے بارودی سرنگ ناکارہ بنادی  

  



چاغی (آن لائن)پاک ایران سرحد کے قریب لیویز فورس نے بارودی سرنگ کو ناکارہ بنادیا لیویز زرائع کے مطابق سرحدی شہر تفتان میں بلاک نمبر 89 میں نامعلوم افراد کی جانب سے بارودی سرنگ نصب کیا تھا لیویز فورس اور ایف سی بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ کر بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا۔

بارودی سرنگ

مزید : علاقائی