سرکاری کھال پر قبضہ،کینال آفیسر  کا مقدمہ کیلئے پولیس سے رجوع

سرکاری کھال پر قبضہ،کینال آفیسر  کا مقدمہ کیلئے پولیس سے رجوع

  



 لاہور (کرائم رپورٹر)کینال آفیسر لاہور ڈویڑن نے نہری کھال میں سیوریج کا پانی، گندگی اور گوبر ڈال کر فصلوں کو نقصان پہنچانے، سرکاری کھال پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے اورکار سرکار میں مداخلت کرنے کی پاداش میں سابق ڈی آئی جی سمیت 5افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے کوٹ لکھپت پولیس سے رجوع کرلیا ہے۔

مزید : علاقائی