صوبائی دارالحکومت،چور ڈاکو دندناتے رہے،شہری لاکھوں کی نقدی،زیورات اور گاڑیوں سے محروم

  صوبائی دارالحکومت،چور ڈاکو دندناتے رہے،شہری لاکھوں کی نقدی،زیورات اور ...

  



لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق مصطفی ٹا ؤ ن میں اشر ف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،شیر ا کو ٹ میں فا روق کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،فیصل ٹا ؤ ن میں شبیرکے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر4لا کھ45ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،چو ہنگ میں صا دق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر4لا کھ75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن، ما ڈل ٹا ؤ ن میں شفیق کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،شفیق آ با د سے نا صرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،اچھر ہ میں محمو د کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ ڈیفنس اے،ملت پا رک،ہر بنس پو رہ سے گاڑیاں،نو اب ٹا ؤ ن ،گا رڈن ٹا ؤ ن،فیکٹر ی ایر یا،کو ٹ لکھپت اورلٹن روڈ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی