رائیونڈ  اور سمن آباد میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر 

  رائیونڈ  اور سمن آباد میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر 

  



لاہور(کرائم رپورٹر) 2 مختلف مقامات پر آتشزدگی کے نتیجے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ میں واقعہ گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کے نتیجے میں گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ سمن آباد میں گھر کی بالائی منزل میں آتشزدگی کے نتیجے میں گھر میں موجود فرنیچر اور دیگر الیکٹرک سامان جل کر خاکستر ہو گیا تاہم اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

مزید : علاقائی