لاہور ائیر پورٹ سے منشیات  سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

لاہور ائیر پورٹ سے منشیات  سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

  



لاہور(این این آئی)اینٹی نار کوٹکس فورس نے لاہور ائیر پورٹ سے منشیات سمگلنگ کوشش کی ناکام بنا دی۔ذرائع کے مطابق قصور کا رہائشی ملزم احسن عارف اور بھلوال کا رہائشی منیر احمد لاکھوں روپے مالیت کی آئس منشیات خفیہ طریقے سے چھپا کر لے لاہور  سے جدہ جارہے تھے۔دونوں ملزمان کو آف لوڈ کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

منشیات سمگلنگ

مزید : علاقائی