راولپنڈی میں بھتیجی کا قتل،ملزم چچا کا  قتل کے بعد بداخلاقی کا اعتراف جرم  

راولپنڈی میں بھتیجی کا قتل،ملزم چچا کا  قتل کے بعد بداخلاقی کا اعتراف جرم  

  



راولپنڈی(آن لائن)کمسن بھتیجی کے قتل میں گرفتار ملزم چچا کی سفاکیت کے دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے، ملزم نے قتل پہلے کیا، بداخلاقی بعد میں، سفاک ملزم ولی اللہ نے 7سالہ سدرہ بی بی کو پہلے اٹھانے کی کوشش کی تو ماں جاگ گئی جبک دوسری مرتبہ ملزم نے جب بچی کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اٹھایا تو دم گھٹنے کی وجہ سے بچی نیم مردہ ہوگئی جو بعد میں جاں بحق ہوگئی۔

اعتراف جرم

مزید : علاقائی