فرانس، لاکھوں خواتین کا صنفی  تشدد اور ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

فرانس، لاکھوں خواتین کا صنفی  تشدد اور ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

  



 پیرس(آئی این پی) فرانس میں لاکھوں خواتین نے  صنفی تشدد اور ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کیا،مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھارکھے تھے  جن پر درج نعروں میں حکومتی عہدیداروں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ اس انتہائی مسئلے کو یکسر نظرانداز کررہے ہیں۔

مزید : عالمی منظر