صارفین کو میٹرلگانے اور بقایاجات کی ادائیگی پر بجلی زیادہ ملے گی‘ گوہر بنگش

صارفین کو میٹرلگانے اور بقایاجات کی ادائیگی پر بجلی زیادہ ملے گی‘ گوہر بنگش

  



؎ بنوں (نمائندہ پاکستان)ایس ای واپڈا گوہررحمن بنگش نے کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ بجلی کے صارفین کو میٹرز لگانے اور بقایاجات کی ادائیگی پر بجلی زیادہ ملے گی اوراس میں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی جائے گی اس موقع پر واپڈا کی جانب سے ایکیسن پیسکو ٹو ڈویژن کے سعیدالرحمن ایس ڈی, محمد عاطف خان,نصیب اللہ خان ودیگر بھی موجود تھے اُنہوں نے کہاکہ ناجائز طریقوں سے مفت بجلی کا استعمال ترک کرکے ہر گھر کو میٹر لگائیں گے جن صارفین کے میٹرز میں بقایاجات ہیں وہ جلد ازجلد ادا کرکے زیادہ سے زیادہ بجلی حاصل کریں,

مزید : پشاورصفحہ آخر